Mahnaama Jamiatur Raza (November 2020)

 جامعۃ الرضا کی ایک عظیم کاوش

بڑی ہی مسرت و شادمانی کے ساتھ آپ احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا سے ایک ماہنامہ بنام " ماہنامہ جامعۃ الرضا" جاری ہونے جا رہا ہے جس کا مقصود اشاعت دین اور اصلاح قوم و ملت ہے۔ اردوداں طبقہ سے گزارش ہے کہ اس فکری وقلمی کاوش کو اپنی عنایات سے نوازیں اور دیگر احباب و اقارب کو بھی مطلع کریں۔

اس ماہنامہ کو آپ جامعہ کی ویب سائٹ-

 www.jamiaturraza.ac.in

 یا جامعہ کے انڈرائیڈ ایپ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے  ٹوئٹر، انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیسبوک وغیرہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔


اور ابھی اس مہینہ یعنی نومبر 2020 کے رسالہ کو پڑھنے کے لۓ اس اس نیلی لائن پر کلک کریں


Click for Download👉Mahnaama Jamiatur Raza (November 2020)

Comments