Jamia Rizvia Azharul Uloom Agra Admission Forms
ایک پیغام دینی طلبہ کے نام
اس سال حالات ناسازگار ہو نے کے سبب دیگر مدارس کی طرح الجامعۃ الرضویہ ازہرالعلوم آگرہ میں بھی جدید داخلہ اور قدیم طلبہ کا اندراج (رجسڑ یشن) آن لائن / بذریعہ واٹس ایپ ہو گا - اس کے لئے امیدواروں کو درج ذیل امور کا خاص خیال رکھنا ہو گا -
ملاحظات برائے جدید طلبہ
1👈 12, شوال (5,جون) تک داخلہ کی درخواست دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کرنا ضروری ہے -
2👈 14,شوال (7,جون) کو صبح 7, سے 12, بجے تک آن لائن ٹیسٹ امتحان ہو گا
3👈 16,شوال (9,جون) کو نتیجہ امتحان برآمد ہو گا -
4👈 18,شوال (11,جون) تک آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ فارم اور داخلہ فیس موصول ہوجانا ضروری ہے-
5👈 20,شوال (13,جون) سے آن لائن تعلیم کا آغاز کر دیا جائے گا -
ملاحظات برائے قدیم طلبہ
1👈 15,شوال (8,جون) تک آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ فارم اور رجسٹریشن فیس موصول ہو جانا ضروری ہے -
2👈 20,شوال (13,جون سے آن لائن تعلیم کا آغاز کر دیا جائے گا -
(نوٹ)
1👈 جدید داخلہ فیس -/1100 (گیارہ سو روپے)
2👈 قدیم طلبہ کےلئے رجسٹریشن فیس -/500 (پانچ سوروپے)
3👈 فیس کی سلپ واٹس ایپ کرنا نہ بھولیں -
رابطہ 👈9412542824
رابط 👈9758093786
Jamia Rizvia Azharul Uloom, A/C No. 31590100000868
IFSC: BARB0SIDDHA
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
آن لائن فارم بھرنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں-
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
عبدالرحمن قادری
الجامعۃ الرضویہ ازہرالعلوم
عباس نگر تاجگنج آگرہ-
Comments
Post a Comment